عالمی ذرائع ابلاغ 11.02.19

عالمی ذرائع ابلاغ 11.02.19

عالمی ذرائع ابلاغ 11.02.19

*** سعودی عرب، روزنامہ  الشرق الاوسط: فلسطینی الفتح ، سعودی ولی عہد  نے واشنگٹن سے کہا ہے کہ ہم فلسطینیوں کے حقوق کو پورا نہ کرنے والے کسی بھی  سمجھوتے کو منظور نہیں کریں گے۔

 

*** قطر، روزنامہ الریا: ایران کے خطرے کے مقابل اسرائیل  بحرین، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے ساتھ خفیہ تعلقات قائم کر رہا ہے۔

 

*** متحدہ عرب امارات، روزنامہ الامارات الیوم  : افریقی ممالک تیز رفتاری سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو  معمول پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 

*** اسپیگل آن لائن:مسلمان اقلیت، ترکی کے اوئیغور ترکوں کے لئے چینی پالیسی پر تنقید کی۔

 

***ڈی ڈبلیو :انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالانہ یاد ، ایران میں تبدیلی کا رُخ عورتیں متعین کر رہی ہیں۔

 

*** فوکس آن لائن :ترکی میں خوراک کی دہشت گردی کے خلاف حفاظتی تدبیر۔ ایردوان  حکومت نے عوام کے لئے  پھلوں  اور سبزیوں کی براہ راست فروخت کا فیصلہ کیا ہے۔

 

*** اسپین، روزنامہ الموند :اسپین میں حزب اختلاف سے ہزاروں  افراد قبل از وقت انتخابات کے مطالبے کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئے اور صدر پیدرو سانچز  کے آزادی کے حامیوں کے ساتھ مذاکرات کے خلاف حتجاج کیا۔

 

***اسپین ، روزنامہ الپائس: ٹرمپ کے مطابق وینزویلا، کیوبا اور نکارا گوئے شر کی تکون  ہیں۔

 

***ارجنٹائن  ، روزنامہ کلیرین: مادور نے وینزویلا میں فوجی مشقوں کا آغاز کروا دیا جو 15 فروری تک جاری رہیں گی۔

 

روس، تاس ایجنسی :برطانوی وزیر دفاع گاوین ولئیم سن: روس، نیٹو کے رکن ممالک  کے خلاف تحریکی اقدامات کی وجہ سے بھاری بدل چکانے پر مجبور ہے۔

 

*** روس، روزنامہ ازوسٹیا: "سکیورٹی راڈار 2019" کی سروے  رپورٹ  کے مطابق یورپ میں جنگ چھڑنے سے سب سے زیادہ روسی اور یوکرائینی باشندے خوفزدہ ہیں۔

 

*** روس، ریا نووسٹی ایجنسی:روس کے انقرہ کے لئے سفیر الیکسی ییرخوف : 2018 میں روس اور ترکی کے درمیان تجارتی حجم کا بحران اس سے قبل کے اعداد و شمار کو عبور کر کے 25.4 بلین ڈالر تک پہنچ گیاہے۔

 

***فرانس، روزنامہ لبریشن: ییلو جیکٹ والے:پیرس میں ایک مظاہرہ کرنے والے کا ہاتھ کٹ گیا۔

 

*** فرانس، روزنامہ لی فگارو:2015 کے مہاجرین بحران نے جرمنی کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

 

***فرانس، روزنامہ  لی موندے:فرانس اور اٹلی کے درمیان تناو دوبارہ شدت اختیار کر رہا ہے۔



متعللقہ خبریں