عالمی ذرائع ابلاغ 17۔01۔12

عالمی ذرائع ابلاغ 17۔01۔12

عالمی ذرائع ابلاغ 17۔01۔12

روزنامہ سربیا بیلچ  ۔ صدر رجب طیب ایردوان نے  پیرس میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ہم  یورپی یونین کیطرف سے ترکی کو رکنیت دینے   کا انتظار  کرتے کرتے تھک گئے ہیں ۔

جرمن خبر ایجنسی ڈی پی اے

 جومن وزیر خارجہ سگمار گابریل نے کہا ہے کہ  ترکی کیساتھ سٹریٹیجک مذاکرات کو دوبارہ شروع کیا جائے ۔

 امریکن ٹرکش انٹر نیٹ ویب سائٹ

 امریکہ   دہشت گرد تنظیم فیتو کے سرغنہ فتح اللہ گیولن کی سرپرسی کر رہا ہے ۔

 جرمن ڈی ڈبلیو انٹر نیٹ ویب سائٹ

ترکی اور جرمنی کے وزراء خارجہ نے  دوطرفہ مفاہمت اور مخلصانہ تعاون کیساتھ تعلقات کو فروغ  پر  یقین کا اظہار کیا ہے ۔

رشین ریا نووسٹی نیوز ایجنسی

 ترکی نےیورپی یونین کے چار ممالک میں اسلام فوبیا کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

 جرمن  روزنامہ یونگے ویلٹ

 ترکی اور جرمنی کے درمیان قربت پیدا ہو رہی ہے اور دونوں ممالک کےوزراء خارجہ سیاسی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے سر گرم عمل ہیں ۔

ٹرکش امریکن ویب پورٹل

 ترک میلینرزکی تعداد  127 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔

 قطر الجزیرہ ٹی وی

صدر رجب طیب ایردوان  نے کہا ہے کہ فرات ڈھال فوجی کاروائی  کو افرین اور منبیچ میں بھی جاری رکھا جائے گا ۔

رشین خبر ایجنسی تاس

صدر رجب طیب ایردوان   نے ترک بینکر  اور حلق بینک کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اتیلا  حاقان   پر  امریکہ میں جاری  مقدمے کو سیاسی انقلاب کی کوشش قرار دیا ہے ۔

امریکن ٹرکشنی انٹر نیٹ سائٹ

صدر رجب طیب ایردوان   نے کہا ہے ٹرکش ائیر لائینز کو دنیا کی عظیم ترین ہوائی کمپنی بنائیں گے ۔

کریمیا نیوز ایجنسی کیو ایچ اے

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ شام میں اسد قوتوں نے النصرا کیخلاف جدوجہد کے بہانے اعتدال پسند مخالفین پر بمباری کر کے سیاسی حل کے عمل کو نقصان پہنچایا ہے ۔

چائنا  شنگ لانگ ٹورزم سائٹ

ترکی ایک ملین چینی سیاحوں کو ترکی لانے کا ہدف رکھتا ہے ۔

برٹش رائٹرز نیوز ایجنسی 

ترکی نے شام میں  جھڑپوں سے پاک قرار دئیے گئے علاقوں  میں حملوں کی وجہ سے ایران اور روس کے سفیروں کو وزارت خارجہ طلب کیا ہے ۔

رشین سپوٹنیک انٹر نیٹ ویب سائٹ

 عالمی بینک نے  ترکی  کے  2017  میں شرح نمو  کے  تخمینے کو 6٫7 فیصد تک  بڑھایا ہے جبکہ 2018  کی توقع کو 3٫5 فیصد  ہی رکھا ہے ۔

ایرانی نیوز ایجنسی مہر 

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے ایران اور روس سے شامی انتطامیہ کی طرف سے حملوں کو رکوانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

چائنا نیوز  پیپر شانگ یی

 ترکی  کی ہوائی کمپنی  ٹی ایچ وائے نے 20 عدد اے 350 ۔ 900 قسم کے طیاروں کے آرڈر دئیے ہیں ۔

برٹش رائیٹرز نیوز ایجنسی

  ترکی نے بدھ کے روز شام کی حالیہ صورتحال کی وجہ سے امریکہ کے چارج ڈی آفیئرز کو وزارت خارجہ طلب کیا  ہے ۔

 جارجین  اخبار انٹر پریس نیوز

 ترکی  نے سرحدوں سے داخلے کے قوائدضو ابط میں تبدیلیاں کی ہیں ۔

 امریکن اے پی نیوز ایجنسی 

یورپی یونین کے موجودہ صدر بلغاریہ کے وزیر اعظم بوئے کو بوریسوف نے کہا ہے کہ  یورپی یونین  کو  ترکی کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے کی ضرورت ہے۔



متعللقہ خبریں