انڈر20 انڈور بلقانی ایتھلیٹزم چمپین شپ

ترک کھلاڑیوں نے چمپین شپ میں احسن کارکردگی کا مظاہرہ کیا

انڈر20 انڈور بلقانی ایتھلیٹزم چمپین شپ

ترکی نے،  انڈر 20  انڈور بلقا ن ایتھلیٹزم  چمپین شپ میں 8 طلائی، 3 نقرئی اور 6 کانسی سمیت 17 میڈلز جیتے ہیں۔

استنبول کے اتا کھوئے  ایتھلیٹزم  ہال میں منعقدہ چمپین شپ میں  خواتین میں طوبیٰ توپتاش ، انجی کالکان، اُرکش اشق، رومیسہ اوک دیم ، میسورے یلماز ،  پینار آک یول  اور مردو ں  میں آیت اللہ اسلان خان اور آلپیرین  قارا خان نے طلائی تمغے جیتے۔

 



متعللقہ خبریں