ترک باسکٹ بال لیگ

تاہین جی اولو ترک باسکٹ بال لیگ کے 17 ویں ہفتے کے میچوں کا انعقاد ہوا

ترک باسکٹ بال لیگ

 

تاہین جی اولو باسکٹ بال لیگ میں سترہویں ہفتے کے میچ اختتام پذیر ہو گئے ہیں۔

فنیر باہچے نے اپنے ہوم کورٹ میں ترک ٹیلی کوم کلب کو 87۔64 کےا سکور سے شکست دی ہے۔

چودہویں  فتح حاصل کرنے والے فنیر باہچے  لیگ میں لیڈر کی سیٹ پر براجمان ہے۔

ہفتے کے دوسرا میچ دارالشفاقہ تیک  فین اور انادولو ایفس کے درمیان کھیلا گیا۔

جو کہ مقررہ وقت میں 79۔79  کے اسکور سے برابر رہا۔  اضافی وقت میں انادولو   ایفس نے برتری قائم کرتے ہوئے یہ میچ اپنے نام کر لیا۔

 

 

 



متعللقہ خبریں