یورپین باسکٹ بال لیگ میں ترک کلب کی لیڈر شپ برقرار

اس نتیجے کے ساتھ ترک کلب نے اوپر تلے 12ویں جبکہ مجموعی طور پر 15 ویں فتح حاصل کی ہے

یورپین باسکٹ بال لیگ میں ترک  کلب کی لیڈر شپ برقرار

باسکٹ بال ٹرکش ایئر لائنز یورپین لیگ کے 16 ویں ہفتے  کے میچوں کے سلسلے میں ترک کلب فنیر باھچے نے ہسپانوی  کلب کو باس کونیا کو 96۔87  کے اسکور سے شکست دے دی۔

اس نتیجے کے ساتھ ترک کلب نے اوپر تلے 12ویں جبکہ مجموعی طور پر 15 ویں فتح حاصل کی ہے، جبکہ ہسپانوی کلب کو 16 میچوں میں نو  بار شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ترک کلب نے  میچ کے چاروں کوارٹرز میں خلیف ٹیم پر اپنی برتری قائم رکھی ۔

 



متعللقہ خبریں