باسکٹ بال یورپین لیگ میں فنیر باھچے لیڈر

لیگ کے پہلے 14 میچوں میں ترک کلب فنیر باھچے 13 میچوں میں فتح سے ہمکنار ہوا ہے

باسکٹ بال یورپین لیگ میں فنیر باھچے لیڈر

باسکٹ بال میں ٹرکش ایئر لائنز یورپین لیگ کے 14 ویں ہفتے  کے میچوں کے بعد فنیر باھچے  بیکو نے اپنی برتری کو برقرا ر رکھا  ہے۔

لیڈر فنیر باھچے کا مقابلہ مونٹیگری کی ٹیم بودک نوست وولی سے ہوا جس میں اس نے 89۔65 کے اسکور سے کامیابی حاصل کی، جو کہ اس کی لاگا تار دسویں فتح تھی۔

انادولو ایفس اس لیگ میں چوتھے نمبر پر ہے۔

 



متعللقہ خبریں