مکاو گرانڈ پری دوڑ:جرمن خاتون ڈرائیور حادثےکا شکار

مکاؤ گرانڈ پری کے دوران جرمن خاتون ڈرائیور صوفیہ فلورش کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس سے ان کی ریڑھ کی ہڈی   میں  چوٹ آئی ہے

مکاو گرانڈ پری دوڑ:جرمن خاتون ڈرائیور حادثےکا شکار

مکاؤ گرانڈ پری کے دوران جرمن خاتون ڈرائیور صوفیہ فلورش کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی ۔

فارمولا 3 کی اس  دوڑ  کے دوران ہونے والے حادثے میں صوفیہ کی ریڑھ کی ہڈی   میں  چوٹ آئی ہے  ۔

 انتظامیہ کے مطابق ،17سالہ صوفیہ فلؤرش اب ہوش میں ہیں اور ان کی حالت بہترہے۔

 اس حادثے میں زخمی ہونے والے دیگر پانچ افراد کو بھی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 میونخ سے تعلق رکھنے والی صوفیہ فلؤرش ایسی پہلی خاتون جرمن ڈرائیور ہیں جنہوں نے مکاؤ گراں پری کے لیے کوالیفائی کیا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں