یوتھ یورپین جوڈو چمپین شپ

ترک کھلاڑیوں نے چمپین شپ کے پہلے دن چار تمغے ترکی کے نام کیے

یوتھ یورپین جوڈو چمپین شپ

بلغارین دارالحکومت صوفیہ میں منعقدہ یوتھ یورپین  جوڈو  چمپین شپ کے پہلے روز  خواتین کی 48 کلو گرام کی  کیٹیگری میں ترک کھلاڑی توعچے بدر نے نقرئی، 44 کلو گرام کیٹیگری میں گامزے صائمہ  نے کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔

مردوں  کی 55 کلو گرام کی کیٹیگری میں اعوز خان اوزاشق  اور 60 کلو میں مہراج آک کش نے کانسی کے میڈل جیتے   ہیں۔

 



متعللقہ خبریں