روس نے ترکی کو شکست دے دی

ترکی کے شہر ترابزون میں کھیلے گئے یو ای ایف اے ممالک کی لیگ کے سلسلے میں ان میچوں کو انعقاد ہو رہا ہے

turkiye-rusya maci3.jpg
turkiye-rusya maci2.jpg
turkiye-rusya maci1.jpg

ترک قومی فٹ بال ٹیم  یو ای ایف اے بی لیگ کے پہلے  میچ میں روس سے ایک کے مقابلے میں دو گولوں سے شکست کھا گئی۔

ترک ضلع ترابزون میں کھیلے گئے میچ    کے تیرویں منٹ میں مہمان ٹیم نے گول کرتے ہوئے برتری حاصل کر لی۔ جسے ترکی نے 41 منٹ میں گول کرتے ہوئے برابر کیا۔

دوسرے ہاف  کے آغاز میں ہی روس نے دوسرا گول کرتے ہوئے دوبارہ برتری قائم کر لی ، اس طرح یہ میچ  2۔1 کے اسکور سے اپنے انجام کو پہنچا۔

 

 



متعللقہ خبریں