ترکی بمقابلہ روس

ترک قومی ٹیم دس ستمبر کو بی گروپ کا دوسرا میچ سویڈن کے خلاف کھیلے گی۔

ترکی بمقابلہ روس

ترک قومی  فٹ بال ٹیم یو ای ایف اے  کی سطح پر   ایک نئے ٹورنا منٹ کے  پہلے میچ میں روس کے مد مقابل آئے گی۔

ترابزون  میں  کھیلا جانے والا یہ میچ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق آج شب پونے دس بجے کھیلا جائیگا۔

ترک قومی ٹیم دس ستمبر کو بی گروپ کا دوسرا میچ سویڈن کے خلاف کھیلے گی۔

 

 



متعللقہ خبریں