یو ایس اوپن: نادال سیمی فائنل میں پہنچ گئے

یو ایس اوپن کے دفاعی چیمپئن رافیل نادال ایک سخت مقابلے کے بعد سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں

2018-09-05T022737Z_838858693_NOCID_RTRMADP_3_TENNIS-US-OPEN.JPG
2018-09-05T022208Z_1005710717_NOCID_RTRMADP_3_TENNIS-US-OPEN.JPG
2018-09-05T022205Z_907254086_NOCID_RTRMADP_3_TENNIS-US-OPEN.JPG
2018-09-05T020840Z_1004778016_NOCID_RTRMADP_3_TENNIS-US-OPEN.JPG
2018-09-05T020309Z_379763333_NOCID_RTRMADP_3_TENNIS-US-OPEN.JPG

یو ایس اوپن کے دفاعی چیمپئن رافیل نادال ایک سخت مقابلے کے بعد سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

گزشتہ شب کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں انہوں نے ڈومینیک تھیم کو صفر چھ، چھ صفر، سات پانچ، چھ سات اور سات چھ سے شکست دی۔

یہ میچ چار گھنٹے، 49 منٹ تک جاری رہا۔

 یہ ساتویں مرتبہ ہے کہ عالمی نمبر ایک نادال یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچے ہیں۔

 اگر وہ یہ ٹورنامنٹ جیت جاتے ہیں تو وہ چوتھی مرتبہ یہ  اعزاز اپنے نام کریں گے جبکہ یہ ان کی 18 ویں  گرینڈ سلیم فتح ہو گی۔

 



متعللقہ خبریں