َٹرکش سپور ٹوٹو سپر لیگ کے تیسرے ہفتے کے میچ مکمل

ہفتے  کا آخری میچ گلاتا سرائے اور آلانیہ سپور  کے درمیان کھیلا گیا جسے  گلاتا سرائے نے 6۔0 کے اسکور  سے جیت  لیا

َٹرکش سپور ٹوٹو سپر لیگ کے تیسرے ہفتے کے میچ مکمل

 

ٹرکش سپور  ٹوٹو سپر لیگ کے  تیسرے ہفتے کے میچوں کا سلسلہ مکمل ہو گیا ہے۔

تیسرے ہفتے کے آخری روز میڈی پول باشاق شہر نے آک   حصار سپور کو  تین ۔ 1 کے اسکور سے شکست دے دی۔

اس ہفتے  کا آخری میچ گلاتا سرائے اور آلانیہ سپور  کے درمیان کھیلا گیا جسے  گلاتا سرائے نے 6۔0 کے اسکور  سے جیت  لیا۔

جس کے بعد گلاتا سرائے 9 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے تو  اس کے بعد قاسم پاشا  کا نمبر ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں