یو ای ایف لیگ کے پلے آف میچ

ترک ٹیم بیشکتاش  کا مقابلہ  سرب ٹیم پارتی زان  سے ہوگا

یو ای ایف لیگ کے پلے آف میچ

یوای ایف اے لیگ کے پلے آف مرحلے کا آغاز تین میچوں کے ساتھ ہوا۔

ان میچوں کے نتائج کچھ یوں ہیں:

بینیفیکا ۔ پاؤک:   1۔1

بیٹ ۔ پی ایس وائے:  2۔3

ریڈ سٹار ۔ سالزبرگ : 0۔0

پلے آف میچوں کا پہلا مرحلہ کل کھیلے جانے والے تین میچوں کے ساتھ مکمل ہو گا۔

ترک ٹیم بیشکتاش  کا مقابلہ  سرب ٹیم پارتی زان  سے ہوگا۔

 

 



متعللقہ خبریں