ترکی نے 5 تمغے جیت لیے

یہ مقابلے  عالمی چمپین  شپ کے لیے ترک  ریسلر ز کی تیاری کے لیے معاون ثابت ہوں گے

ترکی نے 5 تمغے جیت لیے

گریکو رومن ریسلنگ   ترک قومی ٹیم نے عالمی چمپین شپ کے دائرہ کار میں شرکت کردہ گرینڈ پری مقابلوں میں ایک طلائی، ایک نقرئی اورتین کانسی کے تمغوں سمیت مجموعی طور پر 5 تمغے جیتے ہیں۔

یہ مقابلے  عالمی چمپین  شپ کے لیے ترک  ریسلر ز کی تیاری کے لیے معاون ثابت ہوں گے۔


 



متعللقہ خبریں