ترک قومی ٹیم سیمی فائنل میں

قومی ٹیم سیمی فائنل میں کل یونان کے مدِ مقابل آئیگی

ترک قومی ٹیم سیمی فائنل میں

بلقان والی  بال یونین  اور ترکی والی بال فیڈریشن  کے تعاون سے منعقدہ انڈر 17 مینز بلقان چمپین شپ میں  ترکی  بی گروپ کے دوسرے اور آخری میچ میں  سربیا  کو تین ۔0 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے  سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی  کر لیا ہے۔

قومی ٹیم سیمی فائنل میں کل یونان کے مدِ مقابل آئیگی۔

ٹورنا منٹ کا دوسرا سیمی فائنل سربیا اور بلغاریہ کے درمیان کھیلا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں