ریسلنگ مقابلوں میں دو ترک کھلاریوں نے تمغے جیت لیے

53 کلو گرام کی وومن کیٹیگری کے فائنل میچ میں ترک کھلاڑی نے بیلا روس کی  کھلاڑی کو شکست دیتے ہوئے طلائی تمغہ جیت لیا

ریسلنگ مقابلوں میں دو ترک کھلاریوں نے تمغے جیت لیے

استنبول میں منعقدہ انڈر 23 یورپی ریسلنگ چمپین شپ میں قومی کھلاڑی زینب  یت گیل نے طلائی تمغہ جیت لیا۔

53 کلو گرام کی وومن کیٹیگری کے فائنل میچ میں ترک کھلاڑی نے بیلا روس کی  کھلاڑی کو 6۔5 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے چمپین بننے کا اعزاز حاصل کیا  ہے۔

65 کلو گرام کی وومن کیٹیگری میں آصلے توعجو کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب رہی  ہیں۔



متعللقہ خبریں