ترکی۔ روس میچ ایک ۔ ایک کے اسکور سے برابر

عالمی فٹ بال کپ سے قبل ٹیمیں دوستانہ میچ کھیل رہی ہیں

FOTO_15598521_060620180043200000_R_SPO_20180606000000_aa-picture-20180606-15598521.jpg
FOTO_15596801_050620182039420000_R_SPO_20180605000000_aa-picture-20180605-15596801.jpg
FOTO_15596789_050620182039420000_R_SPO_20180605000000_aa-picture-20180605-15596789.jpg
FOTO_15596594_050620181947240000_R_SPO_20180605000000_aa-picture-20180605-15596594.jpg
FOTO_15596592_050620181947240000_R_SPO_20180605000000_aa-picture-20180605-15596592.jpg

ترکی نے  2018 عالمی  فٹ بال کپ کی میزبانی کرنےو الے ملک  روس   کے ساتھ ایک دوستانہ میچ کھیلا ۔

روس میں کھیلا جانے والا یہ میچ ایک۔ایک کے اسکور سے برابر رہا۔

روسی ٹیم نے 35 ویں منٹ میں گول کرتے ہوئے برتری حاصل کر لی تا ہم  دوسرے ہاف میں  ترک قومی ٹیم نے  گول کرتے ہوئے یہ برتری ختم کردی۔

اس طرح یہ میچ  ایک۔ایک کے اسکور سے نکتہ پذیر ہوا۔



متعللقہ خبریں