ترکی نے ایران کو شکست دے دی

ٹیم کے کوچ مرسیالوچیسکو  نے اس میچ  میں نئے کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع  دی

FOTO_15534075_290520180012220000_R_SPO_20180529000000_aa-picture-20180529-15534075.jpg
FOTO_15534064_290520180012220000_R_SPO_20180529000000_aa-picture-20180529-15534064.jpg
FOTO_15534061_290520180012220000_R_SPO_20180529000000_aa-picture-20180529-15534061.jpg
FOTO_15534059_290520180012220000_R_SPO_20180529000000_aa-picture-20180529-15534059.jpg
FOTO_15533560_280520182218390000_R_SPO_20180528000000_aa-picture-20180528-15533560.jpg

ترک قومی فٹ بال ٹیم نے پریکٹس میچوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

کل شام ترکی اور ایران استنبول میں مد مقابل آئے۔

ٹیم کے کوچ مرسیا     لوچیسکو  نے اس میچ  میں     نئے کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع  دیا۔

میزبان  ٹیم نے شروع سے ہی  اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے  ہوئے  چھٹے منٹ میں  گول کر دیا یہ  برتری  پہلے ہاف ٹائم تک برقرار رہی۔

دوسرے ہاف کے آغاز میں  ہی ترک ٹیم نے دوسرا گول کرتے ہوئے   اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ، تا ہم میچ کے آخری لمحات میں مہمان ٹیم نے  ایک گو  ل کردیا ، اس طرح یہ میچ 2۔ 1 کے اسکور سے  نکتہ پذیر ہوا

 

 



متعللقہ خبریں