فنیر باھچے یورپی چمپین کے ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکا

ترک ٹیم  بلغراد میں کھیلے گئے  اس میچ میں  ریئل میڈرڈ سے 85۔ 80 کے اسکور  سے شکست کھا گئی

975565
فنیر باھچے یورپی چمپین کے ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکا
2018-05-20T203654Z_88927143_RC1AB2312150_RTRMADP_3_BASKETBALL-EUROLEAGUE.JPG
2018-05-20T203505Z_1706005918_RC1570F5A6E0_RTRMADP_3_BASKETBALL-EUROLEAGUE.JPG

ٹرکش ایئر لائنز یورپین  لیگ میں اوپر تلے تیسری بار فائنل میچ کھیلنے والا  فنیر باھچے  دوعش "چمپین " عنوان کا تحفظ نہیں کر سکا۔

ترک ٹیم  بلغراد میں کھیلے گئے  اس میچ میں  ریئل میڈرڈ سے 85۔ 80 کے اسکور  سے شکست کھا گئی۔

فنیر باھچے نے میچ کا آغاز شاندار طریقے سے کیا   تا ہم ،  اوپر  تلے اسکور کرنے والے ریئل میڈرڈ نے  پہلے  پیریڈ میں 21۔17 کے اسکور سے برتری  حاصل کر لی۔

تا ہم پہلے  ہاف کااختتام فنیر باھچے   کی 40۔38 کے اسکور کی برتری سے  ہوا ،  تا ہم  رقیب ٹیم نے دوسرے ہاف میں سخت مقابلہ کرتے ہوئے یہ  میچ 80کے مقابلے میں 85پوائنٹس سے جیت لیا۔

 

 

 



متعللقہ خبریں