یورپی مملکتی لیگ ترکی اور روس 7 ستمبر سن 2018 کو مد مقابل آئیں گے

یورپی فٹ بال فیڈریشن یونین امسال سے یورپی مملکتی لیگ شروع کر رہی ہے

یورپی  مملکتی لیگ ترکی اور روس 7 ستمبر سن 2018 کو مد مقابل آئیں گے

ترک قومی فٹ بال ٹیم یورپی فٹ بال فیڈریشن یونین  کی بین الاقوامی  لیگ میں 7 ستمبر سن 2018 کو ترک شہر ترابزون میں  روس کے مدِ مقابل ہو گی۔

ترکی۔ روس بی لیگ میچ  بروز جمعہ پونے دس بجے کھیلا جائیگا۔

جبکہ ترک ٹیم اپنا دوسرا گروپ میچ سویڈن کے خلاف  10 ستمبر کو کھیلے گی۔

 

 



متعللقہ خبریں