رافٹنگ کے شوقین دُزجے میں

بارشوں کے بعد خوشگوار موسم سے فائدہ اٹھا کر رافٹنگ کے شوقین جوق در جوق میلن نہر کے اطراف میں واقع رافٹنگ سینٹروں میں پہنچنا شروع ہو گئے

969649
رافٹنگ کے شوقین دُزجے میں

ترکی کے ضلع دُز جے میں بارشوں کے نتیجے میں میلن نہر میں پانی کی سطح میں بلندی رافٹنگ کے شوقینوں کے لئے خوشخبری بن گئی ہے۔

بارشوں کے بعد خوشگوار موسم سے فائدہ اٹھا کر رافٹنگ کے شوقین جوق در جوق میلن نہر کے گاوں جمعہ ییری دوکوز دئیرمین کے اطراف میں واقع رافٹنگ سینٹروں میں پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔

میلن نہر کی رافٹنگ تنصیبات مکمل طور پر بھر گئی ہیں۔

رافٹنگ کا ٹوئر ڈیڑھ گھنٹے میں مکمل ہو جاتا ہے اور اس کا لطف اٹھانے کے لئے رافٹنگ کے دلدادہ قطر میں لگے ہوئے ہیں۔



متعللقہ خبریں