ٹی آر ٹی کے زیر اہتمام یومِ اطفال میں 40 ممالک کے 800 بچوں کی شرکت، دنیا بھرکے بچوں کی نظریں ترکی پر

ٹی آر ٹی کے ڈرایکٹر جنرل  ابراہیم ایرن   نے اس موقع پر مزرای اتاترک پر  رکھی گئی  وذٹنگ بک میں اپنے تاثرات قلمبند کرتے ہوئے لکھا کہ  "  بچوں کے دلوں کو وطن کی محبت سے سرشار   کرنااور قوم   سے محبت  کاجذبہ پروان چڑھانا ہمارے فرائض میں  شامل ہے"

956591
ٹی آر ٹی کے زیر اہتمام یومِ اطفال میں 40 ممالک کے 800 بچوں کی شرکت، دنیا بھرکے بچوں کی نظریں ترکی پر

ٹرکش ریڈیو اور ٹیلی ویژن ٹی آرٹی 37 کے تحت  اتاترک کے بچوں کو ارمغان کردہ   23 اپریل قومی حاکمیت  اور  بچوں کے   تہوار  کر ہر سال کی طرح امسال   بھی  جوش و خروش سے منایا  جا رہا ہے۔
40 ملکوں سے تقریباً 800 بچوں کے شرکت کرنے والے اس تہوار کے لیے ٹی آرٹی ہر طرح کی تیاریوں کو بڑی توجہ سے سر انجام دے رہا ہے۔
دنیا کے چاروں گوشوں سے آنے والے بچوں کو 23 اپریل کے دن یکجا کرنے والے امسال کے جشن کی تقریبات کا اآغاز  مزراِ اتاترک پر  پھولوں کی چادری چڑھانے سے ہوا

ٹی آر ٹی کے ڈرایکٹر جنرل  ابراہیم ایرن   نے اس موقع پر مزرای اتاترک پر  رکھی گئی  وذٹنگ بک میں اپنے تاثرات قلمبند کرتے ہوئے لکھا کہ  "  بچوں کے دلوں کو وطن کی محبت سے سرشار   کرنااور قوم   سے محبت  کاجذبہ پروان چڑھانا ہمارے فرائض میں  شامل ہے"۔
ٹی آرٹی کے چینلز سے براہ راست نشر یات کی وساطت سے عالمی بچوں تک پہنچائے جانے والا یہ پروگرام 23 اپریل کو صدارتی محل میں  گالا خصوصی پروگرام کے ساتھ اختتام پذیر ہو گا۔



متعللقہ خبریں