استنبول نیم میراتھن کا انعقاد

اس آرگنائزیشن  میں 21 اور 10 کلو میٹر  کی میراتھن میں  50 سے زائد ممالک  سے 8 ہزار   کھلاڑیوں کی شراکت متوقع ہے

استنبول نیم میراتھن کا انعقاد

بلدیہ استنبول کے زیر اہتمام ووڈا فون استنبول  نیم میراتھن  کل منعقد ہو گی۔

انٹرنیشنل  ایتھلیٹزم  فیڈریشن  کی جانب سے 'گولڈن کیٹیگری'  کا درجہ دی گئی اس آرگنائزیشن  میں 21 اور 10 کلو میٹر  کی میراتھن میں  50 سے زائد ممالک  سے 8 ہزار   کھلاڑیوں کی شراکت متوقع ہے۔

دوڑ میں  42 پیشہ ور ایتھلیٹس  بھی  حصہ لیں گے  جن میں  14 کا تعلق ترکی سے ہے۔

استنبول  نیم میراتھن   میں  پوزیشن حاصل کرنے والے ایتھلیٹس کو عمر کی صنف بندی اور وقت کے بونس کے مطابق  تقریباً  لاکھ 8 لیرے کا نقد انعام تقسیم کیا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں