یو ای ایف اے لیگ کے کوارٹر فائنلز

برطانوی ٹیم آرسینل نے روسی ٹیم چیسکا موسکووا  کو  4۔1 کے اسکور سے شکست دے دی

یو ای ایف اے لیگ کے کوارٹر فائنلز

یورپی فٹ بال  کلبوں  کے دوسرے نمبر کے ٹورنا منٹ یو ای ایف اے  یورپی لیگ    میں  کوارٹر فائنلز کے سلسلے میں کل چار میچ کھیلے گئے۔

پہلے میچ میں  برطانوی ٹیم آرسینل نے روسی ٹیم چیسکا موسکووا  کو  4۔1 کے اسکور سے شکست دے دی۔

دوسرا میچ   اتلیتیکو  میڈرڈ   اور اسپورٹنگ لزبون کے درمیان کھیلا گیا  جسے  ہسپانوی ٹیم نے 2۔ 0 سے جیت لیا۔

اطالوی  ٹیم نے   لازیو نے  آسڑوی ٹیم سالزبرگ کو 4۔2  کے اسکور سے شکست دی۔

آخری میچ جرمن ٹیم لیپ زگ اور فرانسیسی ٹیم  اولمپک مارسیلیا  کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے  ہرایا۔

 



متعللقہ خبریں