باکسنگ چمپین شپ میں ترک ٹیم نے سات میڈل جیت لیے

ترکی باکسنگ فیڈریشن  کی جانب  سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق   قومی ٹیم نے تین طلائی، 3 نقرئی اور ایک کانسی کا تمغہ جیتا ہے

باکسنگ چمپین شپ  میں ترک ٹیم نے سات میڈل جیت لیے

قومی باکسرز نے  رومانیہ کی میزبانی میں منعقدہ  انڈر 22  یورپین  باکسنگ چمپین شپ میں 7 میڈلز جیت لیے ہیں۔

ترکی باکسنگ فیڈریشن  کی جانب  سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق   قومی ٹیم نے تین طلائی، 3 نقرئی اور ایک کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں