اٹلی:فلورنس فٹ بال کلب کے کپتان گھر میں مردہ پائے گئے

اطالوی فٹ بال کلپ فلورنس کے کپتان ڈیوڈ استوری اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں جن کی موت کا سبب پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئے گی

اٹلی:فلورنس فٹ بال کلب کے کپتان گھر میں مردہ پائے گئے

اطالوی فٹ بال کلپ فلورنس کے کپتان ڈیوڈ استوری اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔

 کلب کے ترجمان کے مطابق، ابھی استوری کی موت کی وجہ معلوم نہیں اور اس بارے میں حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی سامنے آ سکیں گے۔

بتایا گیا ہے کہ  استوری کی موت بظاہر دل کے دورے کے باعث ہوئی۔

 ڈیوڈ استوری نے اپنے کیریئر کا آغاز اے سی میلان کلب سے کیا تھا اور وہ سن 2015 سے فلورنس کے لیے کھیل رہے تھے۔

 انہوں نے اٹلی کی قومی ٹیم کے ایک رکن کے طور پر بھی چودہ میچ کھیلے تھے۔



متعللقہ خبریں