ترکی بمقابلہ ہالینڈ

گروپ 5 میں ترکی  کے تین پوائنٹس ہیں ، یہ بیلجیم کے ساتھ  27۔27 کےا سکور سے برابر رہا تھا تو  یونان کو  ترکی نے 25۔19 کے اسکور سے شکست دی تھی

ترکی بمقابلہ ہالینڈ

ترکی قومی ہینڈ بال ٹیم  2019 مینز ورلڈ چمپین شپ کے سلسلے میں یورپی کوالیفائنگ مرحلے میں کل ہالینڈ  کے مد مقابل آئیگا۔

یہ میچ آکسرائے شہر میں شام 6 بجے کھیلا جائیگا۔

گروپ 5 میں ترکی  کے تین پوائنٹس ہیں ، یہ بیلجیم کے ساتھ  27۔27 کےا سکور سے برابر رہا تھا تو  یونان کو  ترکی نے 25۔19 کے اسکور سے شکست دی تھی۔ ہالینڈ  اس گروپ میں  4 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے۔

 



متعللقہ خبریں