چمپینز لیگ کے گروپ میچوں کا ہیجان جاری

ترک کلب بیشکتاش آج شب فرانسیسی کلب مناکو سے نبردِ آزما ہوگا

چمپینز لیگ کے گروپ میچوں کا ہیجان جاری

یو ای ایف اے چمپینز لیگ میں کل شب  8 میچ کھیلے گئے۔

برطانوی کلب  مانچسڑ یونائیٹڈ نے  پرتگالی  کلب بینیفیکا کو 2 ۔ 0 سے شکست دی ہے تو  ایک دوسرے  چیلسی کاطالوی کلب روما سے  3۔0 کے اسکور سے بھاری  شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

آج  شب بھی   اسی سلسلے  کے میچ  کھیلے جائینگے، جن میں  سے ایک میچ  ترک  کلب  بیشکتاش   اور فرانسیسی کلب مناکو کے درمیان  کھیلا  جائیگا۔  ترک کلب   9 پوائنٹس کے ساتھ اپنے گروپ میں  سر فہرست ہے، اس میچ میں بھی کامیابی کی صورت  میں   اسے گروپ لیڈر کی حیثیت سے  یہ مرحلہ پورا کرنے   کا موقع مل جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں