ماریا شراپووا چیمپئن بن گئیں

روسی ٹینس کھلاڑی ماریا شراپووا تیانجن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں بیلاروس  کی کھلاڑی آریانا سابلینکا کو 2۔0 سے شکست دے کر چیمپئن بن گئیں

ماریا شراپووا چیمپئن بن گئیں

روس کی ٹینس کھلاڑی ماریا شراپووا تیانجن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں بیلاروس  کی کھلاڑی آریانا سابلینکا کو   2۔0 سے شکست دے کر چیمپئن بن گئی ہیں۔

چین کے شہر تیانجن میں منعقدہ ٹورنامنٹ کے فائنل میں شراپووا نے عالمی نمبر 102 سابلینکا کو 7۔5 اور 7۔6 کے سیٹ کے ساتھ 2۔0 سے شکست دی۔

30 سالہ شراپووا عالمی نمبر 86 ہیں اور 15 ماہ کی ڈوپنگ کی سزا کے بعد پہلی دفعہ کسی ٹورنامنٹ میں چیمپئن بنی ہیں۔



متعللقہ خبریں