ماسٹرز ٹینس ٹورنا منٹ رافیل ندال سیمی فائنل میں

چین کے شہر شنگھائی میں منعقدہ  ٹورنا منٹ  سے قبل  گزشتہ ہفتے چین  اوپن   میں  سیمی فائنل مقابلہ بھی  انہی دونوں کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا گیا تھا

ماسٹرز ٹینس ٹورنا منٹ رافیل ندال سیمی فائنل میں

ٹینس کے عالمی نمبر ون کھلاڑی   رافیل ندال  کہ جن کا تعلق اسپین سے ہے نے شنگھائی ماسڑز ٹینس ٹورنا منٹ میں  بلغارین کھلاڑی کو شکست دیتے ہوئے سیمی  فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

چین کے شہر شنگھائی میں منعقدہ  ٹورنا منٹ  سے قبل  گزشتہ ہفتے چین  اوپن   میں  سیمی فائنل مقابلہ بھی  انہی دونوں کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا گیا تھا۔

سیمی فائنل میں ندال اور کروشین کھلاڑی مارین جیلیچ  مد مقابل آئیں گے۔

 



متعللقہ خبریں