ترکی کی معذوروں کی فٹ بال ٹیم یورپی چیمپیئن بن گئی،صدرکی مبارکباد

ترکی  کی   معذوروں کی قومی فٹ بال ٹیم نے یورپی  فٹ بال  چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں برطانیہ کو 1 کے مقابلے میں دو گولوں سے ہراتےہوئے کپ اپنے نام کیا

ترکی کی معذوروں کی فٹ بال ٹیم یورپی چیمپیئن بن گئی،صدرکی مبارکباد

ترکی  کی   معذوروں کی قومی فٹ بال ٹیم نے      یورپی  فٹ بال  چیمپئن  شپ  کے فائنل میچ میں برطانیہ کو 1 کے مقابلے میں دو گولوں سے ہراتےہوئے کپ اپنے نام کیا ۔

اس کامیابی  پر ترک ٹیم  کی خوشی دیکھنے  سے  تعلق رکھتی  تھی  جس نے   ہاتھوں میں ترک پرچم اٹھائے پورے اسٹیڈیئم  کا چکر لگایا ۔

  بعد ازاں وزیر کھیل عثمان عشقین باق    نے کھلاڑیوں کو سونے کے تمغے پہنائے۔

صدر ایردوان نے  اس کامیابی پر ترک ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے ۔



متعللقہ خبریں