ترکی بمقابلہ آئس لینڈ

ترکی اور آئس لینڈ   آج رات  پونے دس بجے  ایسکی شہر  کے اسٹیڈیم میں مدِ مقابل آئیں گے

ترکی بمقابلہ آئس لینڈ

ترک قومی فٹ بال  ٹیم 2018 عالمی کپ کے کوالیفائنگ میچوں کے سلسلے میں آج ایک   کلیدی میچ کھیلے گی۔

ترکی اور آئس لینڈ   آج رات  پونے دس بجے  ایسکی شہر  کے اسٹیڈیم میں مدِ مقابل آئیں گے۔

میچ  سے قبل ٹیم کے کوش  لوچیسکو اور کپتان آردا تران نے پریس کانفرس کی، جس دوران  قومی  کھلاری آردا   نے  کہا ہے کہ ہم  باقی ماندہ دونوں میچوں میں  مثبت نتائج حاصل کرنے کے متمنی ہیں۔

کوچ نے بھی بتایا کہ ہمیں بڑے صبر و تحمل  اور دلجمعی سے یہ میچ دیکھنا ہو گا، یہ میچ آسان  نہیں  لیکن مجھے اپنی  ٹیم پر  اعتماد ہے ،  ٹیم  بخوبی جانتی ہے کہ اس میچ کو کس طریقے سے کھیلنا ہو گا۔

 



متعللقہ خبریں