یورپی باسکٹ بال چمپین شپ میں ترکی نے کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے

ٹیم کے ہیڈ کوچ  نے اس میچ کے اختتام پر کہا ہے کہ  ہم نے   اس چمپین شپ کا آغاز میڈل  جیتنے کے عزم کے ساتھ کیا تھا  اور ہمارا یہ   خواب کچھ  حد تک پورا ہو گیا ہے۔

یورپی باسکٹ بال چمپین شپ میں ترکی نے کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے

ترک قومی والی بال ٹیم برائے  خواتین   نے  یورپی  چمپین  شپ میں  میزبان ٹیم  آذربائیجان کو تین ۔ ایک کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے  ٹورنا منٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

ٹیم کے ہیڈ کوچ  نے اس میچ کے اختتام پر کہا ہے کہ  ہم نے   اس چمپین شپ کا آغاز میڈل  جیتنے کے عزم کے ساتھ کیا تھا  اور ہمارا یہ   خواب کچھ  حد تک پورا ہو گیا ہے۔

کھیلوں اور نوجوانوں  کے امور کے وزیر  عاشقن  باک  نے  2017 یورپی چمپین شپ میں  کانسی کا تمغہ  جیتنے پر قومی ٹیم  کو مبارکباد دی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں