یورپین باسکٹ بال چمپین شپ کے کوارٹر فائنلزشروع

13 ستمبر کے روز استنبول   میں   یونان کا مقابلہ  روس سے ،  جبکہ اٹلی کا مقابلہ سربیا سے ہو گا

یورپین باسکٹ بال چمپین شپ کے  کوارٹر فائنلزشروع

یورپین باسکٹ بال چمپین شپ کے کوارٹر فائنلز کے سلسلے میں کل جرمنی، اسپین ، سلووینیا اور لاٹویا اپنے اپنے میچ کھیلیں گے۔

جبکہ  13 ستمبر کے روز استنبول   میں   یونان کا مقابلہ  روس سے ،  جبکہ اٹلی کا مقابلہ سربیا سے ہو گا۔

کامیاب  رہنےو الی ٹیمیں  14 اور 15 ستمبر کو سیمی فائنلز کھیلیں گی۔

 

 

 



متعللقہ خبریں