راجر فیڈرر 8 ویں بار ومبلڈن چمپین

برطانوی  دارالحکومت لندن میں منعقدہ  ٹورنا منٹ کے مینز سنگل  فائنل میں  ومبلڈن  چمپین  شپ میں پہلی بار فائنل   کھیلنے والے  مارین  جلیچ  کا  ٹاکرا سات بار چمپین   کا اعزاز  حاصل کرنے والے راجر  فیڈرر سے ہوا۔

772084
راجر فیڈرر 8 ویں بار ومبلڈن چمپین

ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ  کے مینز سنگل میں کروشین خریف  مارین جلیچ کو  تین ۔ صفر سے شکست دینے  والے  سوئس  راجر فیڈرر نے ومبلڈن میں  8 ویں اور اپنے کیریئر کی  19 ویں گرینڈ سلام چمپین  شپ  جیت لی ہے۔

برطانوی  دارالحکومت لندن میں منعقدہ  ٹورنا منٹ کے مینز سنگل  فائنل میں  ومبلڈن  چمپین  شپ میں پہلی بار فائنل   کھیلنے والے  مارین  جلیچ  کا  ٹاکرا سات بار چمپین   کا اعزاز  حاصل کرنے والے راجر  فیڈرر سے ہوا۔

35 سالہ فیڈرر نے سن 1976 میں کوئی سیٹ ہارے بغیر چمپین بننے والے  بجورن بورگ کے بعد اس چیز میں  کامیابی حاصل کرنے والے دوسرے مین  ٹینس پلیئر کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

تاریخ میں سب سے زیادہ بار گرینڈ سلام  ٹورنا منٹ  جیتنے والے کھلاڑی  فریڈرر نے اپنا ریکارڈ  19 چمپینز شپ کے ساتھ بڑھایا ہے۔

 



متعللقہ خبریں