ترک ایتھلیٹ نے چمپین شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا

صدر رجب  طیب ایردوان نے  قومی ایتھلیٹ کو  ٹیلی فون پر اس احسان کامیابی کی مبارکباد دی

ترک ایتھلیٹ نے چمپین شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا

کینیا میں منعقدہ ورلڈ سٹارز  چمپین شپ میں  مقابلہ کرنے  والی ترک کھلاڑی  مزگین آئے  نے  وومن  100 میٹر ریس  میں  گولڈ میڈل  جیت لیا ہے۔

بین الاقوامی ایتھلڑزم   فیڈیشن یونین کے زیر اہتمام  دارالحکومت نیروبی میں منعقدی   چمپین شپ  میں 17 سالہ ترک ایتھلیٹ نے  11٫62 سیکنڈ میں ایک سو میٹر کا فاصلہ  طے کرتے  ہوئے  یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

تمغہ حاصل کرنے کے بعد  آئے    کا کہنا تھا  کہ میں یہ اعزاز جیتنے پر فخر محسوس کرتی ہوں، میں  ششدر ہونے کے ساتھ   ساتھ انتہائی خوش ہوں۔

صدر رجب  طیب ایردوان نے  قومی ایتھلیٹ کو  ٹیلی فون پر اس احسان کامیابی کی مبارکباد دی ہے۔

 



متعللقہ خبریں