ترکی نے مولڈووا کو شکست دے دی

نوجوانوں  پر  مشتمل   میدان  میں اترنے    والی ترک ٹیم نے   شاندار کارکردگی کا مظاہرہ  کرتے ہوئے  مستقبل کے لیے  اُمید کی کرن پیدا   کی ہے

700424
ترکی نے مولڈووا کو شکست دے دی

قومی فٹ  بال ٹیم  نے  ایک پریکٹس  میچ میں مولڈووا کو  تین ۔ ایک کے اسکور سے  شکست  دے دی۔

چاند ستارے والی  ٹیم نے   ضلع ایسکی شہر میں مولڈووا کی میزبانی کی،  ترکی  کی جانب سے  ایمرے مور، احمد چالک اور جنگین  اُوندر  نے  گول کیے۔

نوجوانوں  پر  مشتمل   میدان  میں اترنے    والی ترک ٹیم نے   شاندار کارکردگی کا مظاہرہ  کرتے ہوئے  مستقبل کے لیے  اُمید کی کرن پیدا   کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں