بیشکتاش بمقابلہ ڈینامو کیف
کیف اولمپک اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا یہ میچ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق رات پونے گیارہ بجے ٹی آرٹی ون چینل پر براہ راست نشر کیا جائیگا
624423
چمپینز لیگ کے بی گروپ میں آج شام ترک کلب بیشکتاش یوکیرین کلب ڈینا مو کیف کے خلاف مہمان گراؤنڈ میں مد مقابل آئیگا۔
کیف اولمپک اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا یہ میچ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق رات پونے گیارہ بجے ٹی آرٹی ون چینل پر براہ راست نشر کیا جائیگا۔
دوسری جانب یو ای ایف اے یورپی لیگ کے اے گروپ میں شامل ترک کلب فنیر باھچے بروز جمعرات ڈچ کلب فیے نورد سے نبرد آزما ہو گا۔ یہ میچ بھی ترکی ریڈیو ٹیلی ویژن چینل ون پر ہی ٹیلی کاسٹ ہو گا۔