یونس خان نے بریڈ مین کا ریکارڈ توڑ ڈالا

یونس خان نے مسلسل 30میچوں میں 90کے سکور کے دوران آﺅٹ ہوئے بغیر سنچریاں مکمل کر کے افسانوی بلے باز  سر ڈونلڈ بریڈمین کا 29سنچریوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا

594916
یونس خان نے بریڈ مین کا ریکارڈ توڑ ڈالا

پاکستانی بلے باز یونس خان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف متحدہ عرب امارات میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران اپنے کیریئر کی 33ویں ٹیسٹ سنچری بنا کر پاکستان کی  ساکھ  مستحکم کر

 دی ۔ انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 127سکور کی شاندار اننگز کھیلی ۔

یونس خان نے مسلسل 30میچوں میں 90کے سکور کے دوران آٹ ہوئے بغیر سنچریاں مکمل کر کے افسانوی بلے باز  سر ڈونلڈ بریڈمین کا 29سنچریوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا ۔
 



متعللقہ خبریں