بھارت، جعلی شراب جان لیوا ثابت ہونے کے عمل کا جاری رکھے ہوئے ہے

مزید  60 افراد کی ہلاکت سے حالیہ ایام میں اس سبب کے باعث   ہلاکتوں کی تعداد 99 تک ہو گئی

بھارت، جعلی شراب جان لیوا ثابت ہونے کے عمل کا جاری رکھے ہوئے ہے

بھارت میں جعلی شراب سے ہلاکتوں کی تعداد 99 تک جا پہنچی ہے۔

ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق پولیس حکام نے  اطلاع دی ہے کہ اُتر پردیش اور اتر  کھنڈ میں جعلی شراب نوش کرنے والے مزید  60 افراد کی ہلاکت سے حالیہ ایام میں اس سبب کے باعث   ہلاکتوں کی تعداد 99 تک ہو گئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ جعلی شراب نوش کرنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعداد اسپتالوں میں زیرِ علاج ہے ، جس بنا پر ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ پایا جاتا ہے۔

بتایا گیا  ہے کہ اس واقع سے متعلق 200 افراد کو زیرِ حراست لیا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں