شمالی کوریا نے پھرجدید ہتھیار کا تجربہ کر ڈالا

شمالی کوریا کے سرکای   میڈیا کے مطابق، کم جونگ اُن کی موجودگی میں ایک اسٹرٹیجیک نوعیت کے ہتھیار کا تجربہ  آج  کیا گیا ہے

شمالی کوریا نے پھرجدید ہتھیار کا تجربہ کر ڈالا

شمالی کوریا کے سرکای   میڈیا کے مطابق، کم جونگ اُن کی موجودگی میں ایک اسٹرٹیجیک نوعیت کے ہتھیار کا تجربہ  آج  کیا گیا ہے ۔

البتہ  یہ جدید ہتھیار کس نوعیت کا ہے اُس کی تفصیل سامنے نہیں آئی ہے مگر  مختلف ذرائع نے واضح کیا ہے کہ یہ تجربہ نہ تو جوہری ہے اور نہ ہی کسی بیلسٹک میزائل کا ہے ۔

واضح رہے کہ  نومبر سن 2017 کے بعد شمالی کوریا کی جانب سے کسی ہتھیار کا یہ پہلا تجربہ ہے۔

 مبصرین نے  شمالی کوریا کے اس تجربے کو بظاہر امریکہ  اور جنوبی کوریا کے دباؤ کا نتیجہ قرار دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں