افغانستان کے صوبے بغلان میں سیکیورٹی فورسزکے دہشتگروں کے خلاف آپریشن میں 16 دہشت گرد ہلاک

افغان فورسز اور غیر ملکی فورسز نے طالبان کے خلاف بغلان کے علاقے دند غوری میں مشترکہ آپریشن کیا،چار روز سے جاری آپریشن میں 16 طالبان جنگجو ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے

افغانستان کے صوبے بغلان میں سیکیورٹی فورسزکے دہشتگروں کے خلاف آپریشن میں 16 دہشت گرد ہلاک

افغانستان کے صوبے بغلان میں سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف   فوجی آپریشن جاری ہے۔

سیکورٹی فورسز کی جانب سے کیے جانے والے فوجی آپریشن کے دوران اب تک 16 طالبان جنگجو مارے گئے۔

افغان فورسز اور غیر ملکی فورسز نے طالبان کے خلاف بغلان کے علاقے دند غوری میں مشترکہ آپریشن کیا،چار روز سے جاری آپریشن میں 16 طالبان جنگجو ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے۔

آپریشن میں زمینی اور فضائی دونوں طرح کی کارروائی کی گئی۔

بغلان پولیس کے دعوے کے مطابق آپریشن کے دوران کئی گاؤں طالبان کے قبضے سے چھڑا لئے گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں