یورپی یونین امریکہ کے خلاف مووقف میں ایران کا ساتھ دے، صدرِ ایران

مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ   کا اپنے اتحادی ممالک کے ساتھ تحقیرآمیز تیو،ر ان کے عالمی نظام کے لیے کس حد تک ایک سنگین مسئلہ تشکیل  دینے کو سمجھنے کے لیے کافی ہے

1080398
یورپی یونین امریکہ کے خلاف مووقف میں ایران کا ساتھ دے، صدرِ ایران

ایرانی صدر حسن روحانی نے یورپی یونین کے ممالک سے اپیل کی کہ وہ"متحدہ امریکہ کے یکطرفہ مؤقف" کے خلاف تہران کے شانہ بشانہ  کھڑے ہوں۔

روحانی نے امریکہ کی جانب سے 5 نومبر سے  نافذالعمل کیے جانے والے  دوسرے اقتصادی   پابندیاں پیکیج اور جوہری معاہدے   کے فریق ممالک کے مؤقف کے بارے میں برطانوی روزنامہ دی فنانشیل ٹائمز میں شائع  ایک کالم تحریر کیا  ہے۔

واشنگٹن انتظامیہ کی پالیسیوں کے بین الاقوامی استحکام کو خطرات سے دو چار کرنے کا دفاع کرنے والے روحانی  کا کہنا ہے کہ"امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ   کا اپنے اتحادی ممالک کے ساتھ تحقیرآمیز تیو،ر ان کے عالمی نظام کے لیے کس حد تک ایک سنگین مسئلہ تشکیل  دینے کو سمجھنے کے لیے کافی ہے۔ "

امریکہ کے بین الاقوامی تعلقات میں نت نئے مسائل کھڑے کرنے اور داعش کی پشت پناہی  کرنے کا دعوی کرنے والے روحانی کا  کہنا ہے کہ ان پالیسیوں نے علاقائی مسائل کو مزید گہرائی دلائی ہے۔

یورپی یونین ممالک سے "امریکہ کے یک طرفہ مؤقف" کے خلاف ایران کی صف میں جگہ پانے کی اپیل کرنے والے روحانی  کا کہنا ہے کہ ایران۔ یورپی یونین تعاون  طویل مدت میں دونوں فریقین کے مفادات کے حق میں ثابت ہو گا ، جبکہ یہ چیز عالمی امن و استحکام کے قیام میں بھی بارآور ثابت ہو گی۔ "

انہوں نے کالم میں مزید لکھا ہے کہ روس، چین اور یورپی یونین  کا جوہری معاہدے کا دفاع  کرنا اہمیت رکھتا ہے، اس حوالے سے ایک اہم نکتہ یہ ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کے اطلاق سے قبل کسی قطعی حل  پیکیج کو پیش کرتے ہوئے اس پر عمل درآمد کرنا ہے۔ اسوقت دنیا کو اقتصادی، سماجی مسائل سمیت  مہاجرین کے بحران ، غیر ملکی دشمنی اور دہشت گردی  جیسے سنگین معاملات کا سامنا



متعللقہ خبریں