انڈونیشیا میں 6 کی شدت کا زلزلہ،3 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرے بالی اور جاوا میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

انڈونیشیا میں 6 کی شدت کا زلزلہ،3 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرے بالی اور جاوا میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

امریکی محکمہ ارضیات  کے مطابق ،زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز بالی کے سمندر میں 40 کلومیٹر مشرق میں تھا ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل انڈونیشیا میں شدید زلزلے اور ہولناک سونامی کے نتیجے میں 5 ہزار سے زائد شہری لاپتہ  ہیں جب کہ تباہ کن سونامی میں 2 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں