بھارتی زیر کنٹرول کشمیر: دو مزاحمت کار فوج کے ہاتھوں ہلاک،پرتشدد احتجاج شروع

بھارتی فوجیوں نے ایک مسلح جھڑپ کے دوران زیر کنٹرول  جموں کشمیر میں  دو  مزاحمت کاروں  کو ہلاک کر دیا ہے جس کے بعد وہاں بھارت مخالف پر تشدد احتجاج شروع ہو گیا ہے

بھارتی زیر کنٹرول کشمیر: دو مزاحمت کار فوج کے ہاتھوں ہلاک،پرتشدد احتجاج شروع

بھارتی فوجیوں نے ایک مسلح جھڑپ کے دوران زیر کنٹرول  جموں کشمیر میں  دو  مزاحمت کاروں  کو ہلاک کر دیا ہے۔

ان ہلاکتوں کے بعد وہاں بھارت مخالف پر تشدد احتجاج شروع ہو گیا ہے۔

 پولیس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ہندو و اڑہ کے علاقے میں مبینہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مخبری کے بعد ایک گاؤں کو گھیر لیا جس کے بعد یہ جھڑپیں شروع ہوئیں۔

 حکام نے مختلف علاقوں میں اسکولوں کو بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔

 بھارت مخالف احتجاج کے دوران سرکاری  فوج  نے مظاہرین پر آنسو گیس  بھی پھینکی ۔

 



متعللقہ خبریں