چین میں گاڑی مجمع پر چڑھ گئی،9 افراد ہلاک درجنوں زخمی

چینی صوبے  ہونان  میں  ایک گاڑی بے قابو  ہو کر  مجمعے  پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد  ہلاک اور 46 زخمی ہو گئے

چین میں گاڑی مجمع پر چڑھ گئی،9 افراد ہلاک درجنوں زخمی

چینی صوبے  ہونان  میں  ایک گاڑی بے قابو  ہو کر  مجمعے    پر چڑھ گئی۔

 اس واقعے میں 9 افراد  ہلاک اور 46 زخمی ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ 54 سالہ گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا  جو کہ ماضی میں بھی متعدد بار جیل کی ہوا کھا چکا ہے۔

 


ٹیگز: مجمع , گاڑی , چین

متعللقہ خبریں