بھارت: اوور ٹیک کرتےہوئے بس بے قابو ہوگئی،45 افراد ہلاک

جنوبی ریاست  تلنگانہ  میں   ہندو یاتریوں سے بھری بس ایک دیگر بس  کو اوور ٹیک  کرتےہوئے بے قابو  ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک ہو گئے

بھارت: اوور ٹیک کرتےہوئے بس بے قابو ہوگئی،45 افراد ہلاک

بھارت میں  مسافر بس الٹنے سے 45 افراد ہلاک ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ جنوبی ریاست  تلنگانہ  میں   ہندو یاتریوں سے بھری بس ایک دیگر بس  کو اوور ٹیک  کرتےہوئے بے قابو  ہو کر الٹ گئی ۔

 اس حادثے میں 45 افراد ہلاک  ہو گئے جبکہ ہلاکتوں میں  اضافے کا خدشہ ہے ۔


ٹیگز: حادثہ , بس , بھارت

متعللقہ خبریں