افغانستان، طالبان سے جھڑپ میں 14 پولیس اہلکار ہلاک

سمان گان کے دفتر گورنر کے ترجمان  صدیق عزیزی کا کہنا ہے کہ اس جھڑپ میں 6 پولیس اہلکار  اور دو طالبان  دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں

افغانستان، طالبان سے جھڑپ میں 14 پولیس اہلکار ہلاک

طالبان عسکریت پسندوں کے  شمالی افغانستان کے صوبے دیر صوف کے ایک تھانے پر   حملے  کے بعد چھڑنےو الی جھڑپ میں 14 پولیس اہلکار اور 4 طالبان ہلاک ہو گئے ہیں۔

سمان گان کے دفتر گورنر کے ترجمان  صدیق عزیزی کا کہنا ہے کہ اس جھڑپ میں 6 پولیس اہلکار  اور دو طالبان  دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ادھر طالبان نے اس واقع کے حوالے سے تا حال کوئی اعلان جاری نہیں کیا۔

 

 



متعللقہ خبریں