افغانستان: الیکشن کمیشن کے عمارت کے باہر خود کش دھماکہ

افغان دارالحکومت کابل میں الیکشن کمیشن کی عمارت کے باہر ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا

1031305
افغانستان: الیکشن کمیشن کے عمارت کے باہر خود کش دھماکہ

افغان دارالحکومت کابل میں الیکشن کمیشن کی عمارت کے باہر ایک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔

 یہ دھماکہ  اس وقت ہوا جب اس عمارت کے باہر درجنوں افراد ایک مظاہرے میں مصروف تھے۔

 بتایا گیا ہے کہ اس حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوا ہے۔

 دھماکے کے وقت الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک امیدوار کو غیرقانونی مسلح گروہوں سے تعلق کے الزام کے تحت نااہل قرار دینے کے خلاف مقامی افراد مظاہرہ کر رہے تھے۔



متعللقہ خبریں