افغانستان: خود کش بمبار کا حملہ،4 افراد ہلاک 12 زخمی

مغربی افغان صوبے  ہرات  میں  خود کش حملہ ہوا  جس میں  4 افراد ہلاک اور12 زخمی بھی ہوئے

افغانستان: خود کش بمبار کا حملہ،4 افراد ہلاک 12 زخمی

مغربی افغان صوبے  ہرات  میں  خود کش حملہ ہوا  جس میں  4 افراد ہلاک ہو گئے۔

 صوبائی انتظامیہ کے ترجمان جیلانی فرہاد نے بتایا ہے کہ  خود کش بمبار نے    نصب بم  بھرے مجمع  میں اڑا دیا  جس میں 12 افراد  زخمی بھی ہوئے۔

 ہرات   کے سرکاری اسپتال کے ترجمان  محمد رفیق شیر زوئی  نے  کہا کہ 4 زخمیوں کی  حالت نازک ہے ۔

 اس حملے کی ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔



متعللقہ خبریں